یو اے ای وزیر خارجہ اور اطالوی ہم منصب کا اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

یو اے ای وزیر خارجہ اور اطالوی ہم منصب کا اسٹریٹجک شراکت داری اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 31 جولائی، 2024 (وام) – نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے اطالوی جمہوریہ کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔فون کال کے دوران وزراء نے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور اسٹریٹجک شراکت داری کے ساتھ ساتھ تمام شعبوں میں ان تعلقات کو فروغ د...