اماراتی مرکزی بینک کا بیس ریٹ کو 5.40 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اماراتی مرکزی بینک کا بیس ریٹ کو 5.40 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
بوظہبی، 31 جولائی 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک  نے اوورنائٹ ڈپازٹ فیسیلٹی (او ڈی ایف) پر نافذ بیس ریٹ کو 5.40 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ آج امریکی فیڈرل ریزرو کے ذریعہ ریزرو بیلنس پر سود کی شرح  کو تبدیل نہ کرنے کے اعلان کے بعد کیا گیاہے۔مرکزی بینک نے تمام اسٹینڈنگ ...