متحدہ عرب امارات کے صدر اور کینیا کے صدر کا ٹیلی فونک رابطہ

متحدہ عرب امارات کے صدر اور کینیا کے صدر کا ٹیلی فونک رابطہ
ابوظہبی، 5 اگست، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ کینیا کے صدر عزت مآب ڈاکٹر ولیم سموئی روٹو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔فون کال کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں بالخصوص سرمایہ کاری اور ترقی میں تعاون بڑھانے کے لی...