پاکستان اور کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد، 20 اگست، 2024 (وام) – منگل کی صبح پاکستان اور کشمیر کے ہمالیائی علاقے میں 5.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلادیاہے۔اے پی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے کہا کہ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔زلزلے کا مرکز جنوب مغربی کشمیر میں تھا، جو ہمسایہ ممالک بھارت اور پاک...