عبداللہ بن زاید کی ایران کے نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد
ابوظہبی، 27 اگست، 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے آج ٹیلی فونپر گفتگو کے دوران عباس اراغچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد پیش کی اور ان کے فرائض کی انجام دہی میں کامیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظ...