شارجہ میں 13ویں انٹرنیشنل گورنمنٹ کمیونیکشن فورم کا انعقاد

شارجہ میں 13ویں انٹرنیشنل گورنمنٹ کمیونیکشن فورم کا انعقاد
شارجہ، 29 اگست 2024 (وام)-- شارجہ گورنمنٹ میڈیا بیورو کے زیر اہتمام 13واں انٹرنیشنل گورنمنٹ کمیونیکشن فورم (IGCF 2024) 4 اور 5 ستمبر 2024 کو منعقد ہوگا۔فورم میں اس بات پر توجہ مرکوز کی جائے گی کہ حکومتیں اور معاشرے 21ویں صدی کی پیچیدگیوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں، اس کے ساتھ ساتھ انفارمیشن وار، ٹیلنٹ پر ...