دبئی ہیومینٹیرین کی جانب سے 70 ہزار سے زائد سوڈانی عوام کیلئے امداد روانہ
دبئی، 2 ستمبر 2024 (وام)-- نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ہدایات پر دبئی ہیومینٹیرین نے چاڈ کے دارالحکومت انجامینا میں 90 میٹرک ٹن ضروری طبی سامان، خیمہ جات، اور امدادی اشیاء سے بھرا بوئنگ 747 کارگو طیارہ روانہ کیا ہے۔یہ امداد انسانی بحران سے متاثرہ 70 ہزار سے زائد...