حمید بن راشد النعیمی: متحدہ عرب امارات کی ترقی میں عجمان کی بحالی کے 43 سال

حمید بن راشد النعیمی: متحدہ عرب امارات کی ترقی میں عجمان کی بحالی کے 43 سال
عجمان، 5 ستمبر، 2024 (وام) - 6 ستمبر 2024ء کو سپریم کونسل کے رکن اور عجمان کے حکمران عزت مآب شیخ حمید بن راشد النعیمی کو اپنے مرحوم والد شیخ راشد بن حمید النعیمی کی جگہ اقتدار سنبھالے 43 سال ہو گیے ہیں۔6 ستمبر 1981ء سے شیخ حمید کو کامیابیوں کے سفر کو جاری رکھنے، عجمان کی نشاۃ ثانیہ کو بڑھانے اور متح...