متحدہ عرب امارات کے صدر کی فلپائن کے وزیر داخلہ سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج جمہوریہ فلپائن کے محکمہ داخلہ اور مقامی حکومت کے سکریٹری عزت مآب بینجمن ابالوس جونیئر کا استقبال کیاہے۔ابوظہبی کے قصر البحر میں ہونے والی ملاقات کے دوران بینجمن ابالوس جونیئر نے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کی جانب سے سلام اور مت...