جی42 کی ممبئی میں یو اے ای-انڈیا بزنس فورم میں نئے ہندی لارج لینگویج ماڈل نندا کی رونمائی

جی42 کی ممبئی میں یو اے ای-انڈیا بزنس فورم میں نئے ہندی لارج لینگویج ماڈل نندا کی رونمائی
ممبئی، 10 ستمبر، 2024 (وام) --جی42، جو کہ متحدہ عرب امارات کی معروف ٹیکنالوجی ہولڈنگ گروپ ہے، نے جلد ہی 'نندا' کے آغاز کا اعلان کیاہے۔ یہ اعلان ابوظہبی کے ولی عہد عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی موجودگی میں ان کے ہندوستان کے سرکاری دورے کے دوران کیا گیاہے۔یہ نیا ہندی لارج لینگویج ماڈل ہے...