حمدان بن محمد کا کویت کا سرکاری دورہ مکمل

حمدان بن محمد کا کویت کا سرکاری دورہ مکمل
کویت، 8 اکتوبر، 2024 (وام) --دبئی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع عزت مآب شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کویت کے سرکاری دورے کا احتتام کیا، جہاں انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت کی۔ کویت کے پہلے نائب وزیر اعظم، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ شیخ...