متحدہ عرب امارات کے صدر کی روسی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سے ملاقات

ابوظہبی، 29 اکتوبر، 2024 (وام)--متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج ابوظہبی میں روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے سیکرٹری سرگئی شوئیگو سے ملاقات کی۔قصر الشاتی میں ملاقات کے دوران عزت مآب اور مسٹر شوئیگو نے روس کے حالیہ سرکاری دورے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور مشترک...