متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک کا شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان
ابوظہبی، 7 نومبر، 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے ‘اوورنائٹ ڈپازٹ فیسلیٹی’ پر لاگو بیس ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 4.90% سے کم ہوکر 4.65% ہو جائے گا، یہ کمی جمعہ، 08 نومبر سے نافذ العمل ہوگی۔یہ فیصلہ آج امریکی فیڈرل ریزرو کے ریزرو بیلنس پر شرح سود (IORB) می...