متحدہ عرب امارات کے صدر کا قطری وزیراعظم کا استقبال

متحدہ عرب امارات کے صدر کا قطری وزیراعظم کا استقبال
ابوظہبی، 19 نومبر، 2024 (وام)--متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج ریاست قطر کے وزیراعظم اور وزیرخارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ابوظہبی کے قصر الشاطی میں ہونے والی ملاقات کے آغاز میں قطر کے وزیراعظم نے قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد ال...