اتحاد ایئر ویز کا اکتوبر 2024 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

اتحاد ایئر ویز کا اکتوبر 2024 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ
ابوظہبی، 19 نومبر، 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن، اتحاد ایئر ویز نے اکتوبر 2024 میں بیترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس میں 1.6 ملین مسافروں کا خیرمقدم کیا گیا اور اوسط مسافر لوڈ فیکٹر 87 فیصد رہا۔ سی ای او انتونیوالڈو نیویس کے مطابق، ایئر لائن نے پچھلے سال کے مقابلے میں سال بہ تاریخ...