گزشتہ روز لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک، 73 زخمی

گزشتہ روز لبنان پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک، 73 زخمی
بیروت، 25 نومبر، 2024 (وام) --لبنان کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق اتوار کو لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوئےہیں۔  لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جارحیت کے آغاز سے کل تک ہلاک ہونے والوں کی کل تعداد 3,768 اور زخمی ہونے والوں کی کل تعداد...