محمد بن راشد المکتوم فلاحی اور خیراتی ادارے کا 'ید الخیر' کمیٹی کو 3 ملین درہم عطیہ
دبئی، 2 جنوری، 2025 (وام) --محمد بن راشد المکتوم فلاحی اور خیراتی ادارے نے دبئی کے رینٹل ڈسپیوٹس سینٹر کے تحت ‘ید الخیر’ کمیٹی کو 3 ملین درہم کا عطیہ دیا ہے۔یہ عطیہ ان ہیومینیٹیرین کیسز کے حل کے لیے دیا گیا ہے، جن میں مالی مشکلات کی وجہ سے کرایہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کے دوران حراست میں لیے گئے افرا...