متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت کے 2025 کے پہلے کابینہ اجلاس میں ترقیاتی کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ

متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت کے 2025 کے پہلے کابینہ اجلاس میں ترقیاتی کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ
ابوظہبی، 2 جنوری، 2025 (وام) --ابوظہبی کے قصر الوطن میں آج متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت کا 2025 کا پہلا کابینہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت نائب صدر، وزیر اعظم اور حاکم دبئی عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کی۔ اس موقع پر نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور ڈائریکٹر صدارتی دفتر عزت مآب شیخ منصور ب...