ابوظبی کے ولی عہد کی سنگھوا یونیورسٹی کے صدر سے ملاقات

ابوظہبی، 16 جنوری، 2025 (وام) --ابوظبی کے ولی عہد اور ابوظبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے صدر سنگھوا یونیورسٹی پروفیسر لی لو منگ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران، دونوں رہنماؤں نے تعلیمی شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات میں چیئ...