ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ: پائیدار شہروں، کمیونٹی کی مضبوطی، اور گرین فنانس پر گفتگو

ابوظہبی، 16 جنوری، 2025 (وام) --ورلڈ فیوچر انرجی سمٹ، جو ابوظبی سسٹین ایبلیٹی ویک کے حصے کے طور پر مصدر کی میزبانی میں منعقد ہوا، پائیدار شہروں، کمیونٹی کی مضبوطی، اور گرین فنانس پر اہم تبادلہ خیال کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔سسٹین ایبل سٹیز کانفرنس میں انتہائی موسمی حالات کے لیے تیاری پر توجہ مرکوز کی ...