متحدہ عرب امارات کا شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے اظہار تعزیت

متحدہ عرب امارات کا شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی کے متاثرین سے اظہار تعزیت
ابوظہبی، 18 مارچ، 2025 (وام) – متحدہ عرب امارات نے شمالی مقدونیہ کے شہر کوچانی میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں شمالی مقدونیہ اور اس کے عوام کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا، جب...