سنہری رنگ، جدید سیکیورٹی فیچرز: متحدہ عرب امارات نے نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا

سنہری رنگ، جدید سیکیورٹی فیچرز: متحدہ عرب امارات نے نیا 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری کر دیا
ابوظہبی، 24 مارچ، 2025 (وام) – متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے 100 درہم کے نئے کرنسی نوٹ کا اجرا کیا ہے، جو پالیمر مواد سے تیار کیا گیا ہے اور جدید ترین ڈیزائن و سیکیورٹی خصوصیات سے مزین ہے۔ اس اقدام کا مقصد پائیداری کو فروغ دینا اور جدید مالیاتی نظام کی جانب ایک اور قدم بڑھانا ہے...