عید الفطر کی چھٹیوں میں 5 لاکھ سے زائد مسافروں کی آمد، شارجہ ایئرپورٹ مکمل طور پر تیار

شارجہ، 25 مارچ 2025 (وام) – شارجہ ایئرپورٹ نے عید الفطر کی تعطیلات کے دوران مسافروں کی بڑھتی ہوئی آمدورفت کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے لیے اپنی مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔27 مارچ سے 6 اپریل کے درمیان ایئرپورٹ پر 3,344 پروازیں متوقع ہیں جبکہ مسافروں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔شارجہ ایئرپورٹ ...