غزہ پر اسرائیلی بمباری: مزید 18 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 52,418 تک پہنچ گئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری: مزید 18 فلسطینی شہید، مجموعی تعداد 52,418 تک پہنچ گئی
غزہ، یکم مئی، 2025 (وام) --غزہ کی پٹی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید اور 77 زخمی ہو گئے۔ فلسطینی طبی ذرائع نے جمعرات کے روز تصدیق کی ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد 52,418 ہو چکی ہے، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔یہ تعداد 7 اکتوبر 2023 ...