ابو ظبی کے یاس آئی لینڈ پر مشرق وسطیٰ اور افریقہ کا پہلا ڈزنی تھیم پارک ریزورٹ قائم ہوگا، میرال اور ڈزنی کی شراکت سے تاریخی سنگِ میل

ابو ظبی کے یاس آئی لینڈ پر مشرق وسطیٰ اور افریقہ کا پہلا ڈزنی تھیم پارک ریزورٹ قائم ہوگا، میرال اور ڈزنی کی شراکت سے تاریخی سنگِ میل
ابو ظہبی، 8 مئی، 2025 (وام)-- میرال اور دی والٹ ڈزنی کمپنی نے یاس آئی لینڈ، ابو ظبی میں مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے پہلے ڈزنی تھیم پارک ریزورٹ کے قیام کا باضابطہ اعلان کر کے تفریحی اور سیاحتی شعبے میں ایک تاریخی باب کا آغاز کر دیا ہے۔اس یادگار موقع کا جشن یاس لنکس پر منعقد ہونے والے ایک ریکارڈ ساز 9,00...