صدر امارات شیخ محمد بن زاید کا انگولا کا دو روزہ دورہ مکمل

لوانڈا، 25 اگست، 2025 (وام)--متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ انگولا کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی اختیار کی ہے۔