امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید کی جانب سے مصری صدر کو یونیسکو کے نئے ڈائریکٹر جنرل کی تقرری پر مبارکباد

ابوظہبی، 8 اکتوبر 2025 (وام)--متحدہ عرب امارات کے صدرعزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے عرب جمہوریہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو ڈاکٹر خالد العنانی کے اقوامِ متحدہ کے تعلیمی، سائنسی و ثقافتی ادارے (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔