متحدہ عرب امارات کے صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کی ملاقات

ابوظہبی، 28 ستمبر 2026 (وام) -- متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے اتوار کو متحدہ عرب امارات کے دورے پر آئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات اور انہیں مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔