انجمینا، 29 اکتوبر 2026 (وام) --متحدہ عرب امارا کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمہوریہ چاڈ کے صدر مہامت ادریس دیبی اتنو کو تحریری پیغام بھیجا ہے، جس میں انہیں ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک کی افتتاحی تقریب، زاید سسٹین ایبلٹی پرائز کے فاتحین کو اعزاز دینے کی تقریب اور 12 اور 13 جنوری 2027 کو ہونے والی ابوظہبی سسٹین ایبلٹی ویک سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
صدر مہامت ادریس دیبی اتنو نے یہ پیغام چاڈ میں متحدہ عرب امارات کے سفیر راشد سعید الشامسی سے ملاقات کے دوران وصول کیا۔