مدینہ زاید ، بینونہ ، سیکٹر 18 ، زون ایم زیڈ ڈبلیو میں 145 ملین درہم کا انفراسٹرکچر منصوبہ
ابوظہبی ، 4 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ابوظہبی کی جنرل سروسز کمپنی " موساندہ " اور الظفرۃ ریجن میونسپلٹی نے مدینہ زاید ، بینونہ ، سیکٹر 18 اور الظفرۃ ریجن میں زون ایم زیڈ ڈبلیو میں 8ء144 ملین درہم کی لاگت سے داخلی سڑکوں اور انفراسٹرکچر بحالی منصوبوں کی تعمیر اور ڈیزائن ورک کا آغاز کردیا ہے – دونوں فریق...