کینیا میں فوجی اڈے پر دہشتگرد حملے کیخلاف عرب امارات کا شدید اظہار مذمت

کینیا میں فوجی اڈے پر دہشتگرد حملے کیخلاف عرب امارات کا شدید اظہار مذمت
ابوظہبی ، 6 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے شمالی کینیا میں دہشت گرد گروہ الشباب کی طرف سے لامو کے علاقہ میں امریکی فورسز کی میزبانی کرنے والے فوجی اڈے پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ، اس واقعہ میں بعض ہلاک و زخمی ہوئے – وزارت امور خارجہ و بین الاقوامی تعاون کی طرف سے جاری بیان میں ایسے مجرم...