یو اے ای ایف اے کی عبوری کمیٹی نے 2020 کا عمومی بجٹ منظور کرلیا

یو اے ای ایف اے کی عبوری کمیٹی نے 2020 کا عمومی بجٹ منظور کرلیا
ابوظہبی ، 6 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی فٹبال فیڈریشن ، یو اے ای ایف اے کی عبوری کمیٹی کا دوسرا اجلاس اتوار کو ہوا جس میں بنیادی ایجنڈا امور پر غور کرتے ہوئے اس پر آمادگی کا اظہار بھی کیا گیا ، اس میں 2020 کیلئے فیڈریشن کا جنرل بجٹ بھی شامل ہے – چیئرمین کمیٹی شیخ راشد بن حمید النعیمی...