عرب امارات کی کابینہ نے 5 سالہ ملٹی انٹری سیاحتی ویزا منظور کرلیا

عرب امارات کی کابینہ نے 5 سالہ ملٹی انٹری سیاحتی ویزا منظور کرلیا
ابوظہبی ، 6 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے ملک میں آنے کے خواہشمند تمام شہریتوں والے افراد کو پانچ سالہ ملٹی انٹری سیاحتی ویزا جاری کرنے کی منظوری دیدی – اس فیصلے کی منظوری تیاریوں کے سال 2020 کی پہلی کابینہ میٹنگ میں دی گئی جس کا انعقاد نائب صدر و وزیراعظم اور دبئی کے حکمرا...