لوور ابوظہبی میں فروسیہ نمائش آئیندہ ماہ شروع ہوگی

ابوظہبی ، 6 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ایک غیرمعمولی تقابلی جائزہ میں قرون وسطی کے نائٹس ، گھوڑوں کی تیاری اور مغربی ایشیاء سے یورپ تک کی شاہی داستانوں کو لوور ابوظہبی میں آئیندہ ہونے والی نمائش میں پیش کیا جائے گا ۔ اس نمائش کا عنوان " فروسیہ: مشرق و مغرب کے درمیان شیولری کا فن " رکھا گیا ہے –
انیس ...