متحدہ عرب امارات کے پالیسی سازوں نے 2020کو عمل کی دہائی قرار دیدیا
ابوظبی، 06 جنوری، 2019 (وام) ۔۔ سال 2020 کو عملی اقدام کی دہائی کا آغاز ہونا چاہئے تاکہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے دنیا مل کر کام کرے۔ اس بات کا عزم متحدہ عرب امارات کے وزراء اور سینئر کاروباری رہنماؤں نے Abu Dhabi Sustainable Week, ADSW سےقبل کیا ہے۔ ADSW 2020 پائیداری اور پ...