ایتھلیٹکس فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر کا انتخاب خواتین کو بااختیار بنانے کا عملی ثبوت ہے
دبئی، 06 جنوری، 2019 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر سحر العباد نے کہا ہے کہ انکی بطور صدر نامزدگی خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے متحدہ عرب امارات کے ویژن کی عملی تکمیل ہے۔ امارات نیوز ایجنسی، وام کو ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ اماراتی خواتین اعلی عہدے سنبھال رہ...