لیبیا میں فوجی مداخلت کیخلاف چار عرب ممالک کا اظہار مذمت

ابوظہبی ، 7 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات ، سعودی عرب ، بحرین اور مصر نے مشترکا بیان جاری کرتے ہوئے لیبیا میں ترکی کی فوجی مداخلت کی اجازت سے متعلق ترک پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کی جانے والی تحریک کو مسترد کردیا ہے – لیبیا سے متعلق حالیہ پیشرفت کے تناظر میں سعودی عرب کی مشاورتی اسمبلی نے ...