محمد بن زاید کی اسٹریلیاکو آگ بجھانے میں مدد دینے کی پیشکش

محمد بن زاید کی اسٹریلیاکو آگ بجھانے میں مدد دینے کی پیشکش
ابوظبی، 07 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے اسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن کو ٹیلیفون کرکے اسٹریلیا کے جنگلوں میں لگی آگ سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ شیخ محمد بن زاید نے اسٹریلیا کے وزیرا...