محمد بن راشد کی زیرصدارت دبئی کونسل کا پہلا اجلاس، متعدد اہم فیصلوں کی منظوری
دبئی، 07 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دبئی کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں دبئی کے ولی عہد، دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین اور دبئی کونسل کے اول نائب شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم اور دبئی کے نائب حکمران اور دبئی کونسل کے ...