جی سی اے اے کی فضائی آپریٹرز کو پروازوں کیلئے خطرات کا جائزہ لینے کی ہدایت

ابوظہبی ، 8 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی ، جی سی اے اے نے قومی فضائی آپریٹرز کو ان فضائی راستوں کا جائزہ لینے کیلئے کہا ہے جو ہوابازی آپریشنز کو ممکنہ متاثر کرسکتے ہیں – جی سی اے اے کی طرف سے جاری بیان کے مطابق علاقائی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا اور نگرانی کی جارہی ہے ، ت...