ابوظبی میں مہمان نوازی کے شعبے نے چوتھی سہ ماہی میں متاثر کن ترقی کی

ابوظبی، 08 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ محکمہ ثقافت و سیاحت ابو ظبی، ڈی سی ٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی میں مہمان نوازی کے شعبے نے 2019 کی آخری سہ ماہی کے دوران تمام بڑے کے پی آئی میں متاثر کن نمو کی ہے۔ یہ اعداد و شمار ڈی سی ٹی ابو ظبی کی صنعت کے باقاعدہ ترقیاتی اجلاس کے دوران پیش کیے گئے جس میں ابوظبی کے ہوٹلوں...