ACWA پاورآذربائیجان میں240 میگاواٹ کا ونڈپاورمنصوبہ لگائے گی

ACWA پاورآذربائیجان میں240 میگاواٹ کا ونڈپاورمنصوبہ لگائے گی
باکو، 09 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ACWA پاور نے 240 میگاواٹ کے ونڈ پاور منصوبے کی تیاری، تعمیر اور آپریٹنگ کے لئے آذربائیجان کی وزارت توانائی کے ساتھ عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ بلڈ، اوون اور آپریٹ کی بنیاد 20 سال کی مدت تک بجلی کی خریداری پر مشتمل ہے۔ 240 میگاواٹ کا یہ منصوبہ قابل تج...