ام القیوین کے حکمران کی سلطان قابوس کی وفات پر تعزیت

ام القیوین کے حکمران کی سلطان قابوس کی وفات پر تعزیت
ام القیوین ، 11 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ سپریم کونسل کے رکن اور ام القیوین کے حکمران عزت مآب شیخ سعود بن راشد المعلا نے سلطان قابوس بن سعید السعید کی وفات پر عمان کے سلطان هيثم بن طارق السعید کے نام افسوس و تعزیت کا پیغام بھیجا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں شیخ سعود نے مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں مق...