محمد بن زاید کو روس کے صدر کا ٹیلیفون

ابوظہبی ، 11 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ال نھیان کو ہفتے کے دن روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹیلفون کرکے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹجک تعاون پر اور اسے مزید ...