هيثم بن طارق ، عمان کے نئے سلطان بن گئے

هيثم بن طارق ، عمان کے نئے سلطان بن گئے
مسقط ، 11 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ سلطنت عمان نے سلطان هيثم بن طارق بن تیمور السعید کو مرحوم سلطان قابوس بن سعید کا جانشین مقرر کردیا ہے – عمان کی دفاعی کونسل کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شاہی خاندان کی کونسل کے فیصلہ کے مطابق سلطان قابوس کی وصیت پر عملدرآمد کرتے ہوئے انکے جانشین کا تقرر عمل میں لایا...