سلطان قابوس کی وفات پر عرب امارات کی قیادت کے تعزیتی پیغامات

سلطان قابوس کی وفات پر عرب امارات کی قیادت کے تعزیتی پیغامات
ابوظہبی ، 11 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید النھیان نے سلطان قابوس بن سعید السعید کی وفات پر عمان کے نئے سلطان هيثم بن طارق السعید کے نام افسوس و تعزیت کا پیغام بھیجا ہے – اپنے تعزیتی پیغام میں عزت مآب شیخ خلیفہ بن زاید نے مرحوم کی روح کو جنت الفردوس میں مقام ملنے کی دعا بھی ک...