2030 تک قابل تجدیدتوانائی کا حصہ دگنا کرنے کی ضرورت ہے

ابوظبی، 12 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ بین الاقوامی قابل تجدید توانائی ایجنسی، IRENA کے مطابق عالمی توانائی میں قابل تجدید ذرائع کا حصہ 2030 تک عالمی توانائی کی تبدیلی کو آگے بڑھانے، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول اور ماحول کی حفاظت کے لئے دوگنا ہونا چاہئے۔ قابل تجدید بجلی اس دہائی کے آخر تک عالمی توانائی ک...