محمد بن زاید اور انڈونیشیا کے صدر کا باہمی تعاون پر تبادلہ خیال

محمد بن زاید اور انڈونیشیا کے صدر کا باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
ابوظبی، 12 جنوری، 2020 (وام) ۔۔ ابوظبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نھیان اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے دونوں ملکوں کے بہترین مفاد میں تمام شعبوں میں دوستی اور تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی...