ابوظہبی میں 2019 کے ابتدائی 10 ماہ میں گاڑیوں کی تجارت 5 فیصد بڑھی

ابوظہبی میں 2019 کے ابتدائی 10 ماہ میں گاڑیوں کی تجارت 5 فیصد بڑھی
ابوظہبی ، 13 جنوری ، 2020 ، (وام) ۔۔ ابوظہبی میں گاڑیوں کی تجارت نے مثبت رحجان برقرار رکھتے ہوئے 2018 کے مقابلے میں 2019 کے پہلے دس ماہ میں 5 فیصد ترقی کی – ابوظہبی کے شماریات مرکز سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2019 میں جنوری سے اکتوبر تک مقامی کاروں کی فروخت 28 ارب 66 کروڑ درہم بڑھی ۔ انہی دس ماہ...