ادنوک کی جانب سے جامع پائیداریت کے اہداف2030 کا اعلان

ابو ظہبی ، 13 جنوری ، 2020 (وام) .. ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی ،ادنوک نے تیل و گیس کی ذمہ دار تیاری کی اپنی وراثت میں توسیع اور ماحولیاتی انتظام کے لئے دیرینہ وابستگی کو مضبوط بنانے کے لئے جامع پائیداری اہداف کا اعلان کیا ہے۔
یہ اعلان وزیر مملکت اورادنوک گروپ کے سی ای او ڈاکٹر سلطان الجابر نے ابوظہبی...